:عرضِ مُقَدَّس، خالی قبر سے انجيل کا پيغام
باپ مُجھ سے اِس لِئے مُحبّت رکھتا ہے کہ مَیں اپنی جان دیتا ہُوں تاکہ اُسے پِھر لے لُوں۔ کوئی اُسے مُجھ سے چِھینتا نہیں بلکہ مَیں اُسے آپ ہی دیتا ہُوں۔ مُجھے اُس کے دینے کا بھی اِختیار ہے اور اُسے پِھر لینے کا بھی اِختیار ہے۔ یہ حُکم میرے باپ سے مُجھے مِلا۔
زندگی کا کلام براهِ راست شو آپ ہر بدھ کو پاکستان کے معياری وقت کے
مطابق رات کے ۸ بجے سيٹلائٹ پر زندگی ٹی وی کی وساطت سے ديکھ سکتے ہيں.
تفصيلات غور فرمائيں:
رات کے ۸ بجے بوقت پاکستان
رات کے ۸ بجکر ۰۳ منٹ بوقت بهارت
رات کے ۷ بجکر ۰۳ منٹ بوقت افغانستان
اور صبح ۱۱ بجے بوقت نيويارک
اپنی سيٹلائٹ ڈش پر زندگی ٹی وی اس طرح حاصل کريں:
Name of Satellite | AsiaSat 7 |
Location | 105.5E |
Downlink Freq (from March, 2023) | 3,880 MHz |
Polarization | Horizontal (some use Vertital) |
Band | C-Band |
FEC | 3/5 |
Symbol Rate | 29720 |