کیونکہ ہم خُدا کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔

تُم خُدا کی کھیتی اور خُدا کی عِمارت ہو۔


کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارا بدن رُوحُ القُدس کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُؤا ہے اور تُم کو خُدا کی طرف سے مِلا ہے؟ اور تُم اپنے نہیں۔ کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ پس اپنے بدن سے خُدا کا جلال ظاہِر کرو۔

کُرِنتھِیوں کے نام پولوس رسول کا پہلا خط ۶ باب ۱۹ اور ۲۰ آيات