صلِیبی کلِمات

چنانچہ مَیں نے سب سے پہلے تُم کو وُہی بات پہُنچا دی جو مُجھے پہُنچی تھی کہ مسِیح کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق ہمارے گُناہوں کے لِئے مُوا۔ اور دفن ہُؤا اور تِیسرے دِن کِتابِ مُقدّس کے مُطابِق جی اُٹھا۔”
1 ۔ کرنتھِیوں 15 : 3 ۔ 4


پہلا کلِمَہ

کلِمَہء مُعافی

دُوسرا کلِمَہ

کلِمَہء نِجات

تِیسرا کلِمَہ

کلِمَہء محبّت

چوتھا کلِمَہ

کلِمَہء کفّارہ

پانچواں کلِمَہ

کلِمَہء دُکھ

چھٹا کلِمَہ

کلِمَہء فتحمندی

ساتواں کلِمَہ

کلِمَہء مِلاپ



اِظہارِ تشکُر

مندرجہ بالا صلِیبی کلِمَات، محترم جناب پادری وسِیم اﷲ کھوکھر صاحب کی تصنِیف “صلِیبی واعظ” سے ماخُوذ ہیں جِس کے لِئے ہم اُن کے اور اُن کی کِتاب کے ناشِر “نِرالی کِتابِیں، لاہور” کے طہے دِل سے مشکُور ہیں کہ اُنہوں نے ہماری درخواست پر ہمیں اپنی کِتاب سے خُداوند یِسُوع مسِیح کے صلِیبی کلِمَات کے تفسِیری مطالعہ کو تیراکلام پر نشر کرنے کی اِجازت عنایت کی۔ ہماری دُعا ہے کہ صلِیبی کلِمَات کا یہ تفسِیری مطالعہ خُداوند یِسُوع مسِیح کی صلِیبی مَوت کا مفہُوم سمجھنے اور سمجھانے میں قارئیں کا معاون ثابِت ہو۔