سوال و جواب

بعض اوقات ہمیں اپنی روزمرہ زِندگی میں درپیش مسائل سے متعلق کلام پاک کی راہنُمائی درکار ہوتی ہے تو بعض اوقات ہمیں مسیحی عقائد کی بھرپُور آگاہی کے لِئےاپنے سوالات کے جوابات مطلُوب ہوتے ہیں۔ اِسی ضرُورت کے پیشِ نظر تیرا کلام نے سوال و جواب کے نام سے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے جِس کا مقصد کلامِ پاک کی تعلیمات کی روشنی میں قارئین کے سوالات کے محققاً جوابات دینا ہے جبکہ قارئین کو اپنی آزاد مرضی کے مطابِق اِن جوابات کو قبُول یا ردّ کرنے کا پُورا اِختیار حاصِل ہے۔


1 - صفہ نمبر 1 کا 1


اِنسان کِس طرح خُدا کا ہمشکل ہے؟تخلیقِ کائنات