حمد و ستائش

مسیحیت میں موسیقی کا مقصد خُداوند یسوع المسیح کی حمد و سِتایش ہے؛ ایسی حمد و سِتایش جو رُوح اور سچائی سے بھرپُور ہو کر کی جائے، پس اِسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے تیرا کلام نے حمد و سِتایش کے نام سے زبُوروں اور مسیحی گیتوں پر مبنی ایک ڈیٹابیس تشکیل دیا ہے جہاں کثیر تعداد میں مسیحی نغمات کو آڈیو اور تحریری دونوں صُورتوں میں رکھا گیا ہے تاکہ ہر ایک مسیحی پاک رُوح کی قوّت سے بھرپُور ہوکر خُداوند یسوع المسیح کی تعریف و تمجید کر سکے۔


62 - صفہ نمبر 7 کا 1


زبان
اوہ دَھن ہے جو نہ مَندا ہے صلاح شریراں دِیپنجابی
اَے خُداوند میرے تُوئیں کر رکھوالیپنجابی
جَدوں تینُوں پُکاراں میَں تُوں سُن سچیّائی دے رَبّاپنجابی
آو ربّ دی وڈیائی گایئے دِل تے زور دے نالپنجابی
دُکھاں دے ویلے تیری یہوواہ سُنے دُعاپنجابی
دائم یہوواہ یارَبّ ۔ قائم ہے تخت تیراپنجابی
آپے اُپروں ہتھّ وَدھا کے مَینُوں رَبّ بچاوے گاپنجابی
اوہ دَھن جِس دے بخشے سب گنُاہپنجابی
رَبّ ایّالی میرے کول میرے دِل نُوں نہیں ڈولپنجابی
رَبّ خُداوند بادشاہ ہے اوہ جلال دا بادشاہ ہےپنجابی