حمد و ستائش

مسیحیت میں موسیقی کا مقصد خُداوند یسوع المسیح کی حمد و سِتایش ہے؛ ایسی حمد و سِتایش جو رُوح اور سچائی سے بھرپُور ہو کر کی جائے، پس اِسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے تیرا کلام نے حمد و سِتایش کے نام سے زبُوروں اور مسیحی گیتوں پر مبنی ایک ڈیٹابیس تشکیل دیا ہے جہاں کثیر تعداد میں مسیحی نغمات کو آڈیو اور تحریری دونوں صُورتوں میں رکھا گیا ہے تاکہ ہر ایک مسیحی پاک رُوح کی قوّت سے بھرپُور ہوکر خُداوند یسوع المسیح کی تعریف و تمجید کر سکے۔


200 - صفہ نمبر 20 کا 1


زبان
تیری شان جلالی ناصریا تینوں دھَن دھَن لوکی کہندے نینپنجابی
تیرا میرا پیار ہے کتنا سہانا دُنیا کا نور تُو میں ہوں پروانہاُردُو
چھایا رہے ابر تیرا تیری معموری مسح تیرااُردُو
چُھو مجھے چُھو خدا روح مجھے چُھواُردُو
سارا جلال یسوع تیرے لیے ہےاُردُو
تیرے لہو سے پاپ دھوتا ہوںاُردُو
یسوع ناصری دے در اُتے آن والاپنجابی
تیرا لہو تیرا لہو تیرا لہو پاک کرتا ہےاُردُو
بھیج روح کا مَسح دے روح کا مَسحاُردُو
چاہتے ہیں تجھ سے پاک روح کا مسحاُردُو