✝ “ "تیرا کلام" کے قارئِین کو مُطلع کِیا جاتا ہے کہ عہدِ عتِیق کو سرچ ایبل موڈ میں لانے کا کام جاری ہے اور عنقرِیب اُسے قارئین کی فیضیابی کے لِئے نشر کر دِیا جائے گا۔ ”✝ “ معزِز قارِئین، "تیرا کلام" ٹِیم کو آپ کی جانِب سے ڈھیروں برکاتی، دُعائیہ اور محبّت بھری ای-میلز موصُول ہوتی ہیں اور ہر ای-میل کا جواب دینا ہمارے لِئے مُمکِن نہیں لیکِن اِس محبّت اور پیار کے لِئے ہم آپ سب کے بے حد مشکُور ہیں۔ ”✝ “ معزِز قارِئین، ماووں کے عالمی دِن پر آپ اپنی ماں کے لِئے دُعائیں اور دُعاوں کی درخواستیں ہمیں terakalam@gmail.com پر ارسال کر سکتے ہیں۔ ”✝ “ "تیرا کلام" کی جانب سے آپ سب کو ماووں کا عالمی دِن مُبارک ہو۔ ”✝